المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5676
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ ، قَالَ : نَا صَالِحُ بْنُ زِيَادٍ السُّوسِيُّ ، قَالَ : ثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْعَطَّارُ ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُمْهَانَ ، عَنْ أَبِي بَرْزَةَ الْأَسْلَمِيِّ ، قَالَ : كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا رَكَعَ لَوْ صُبَّ عَلَى ظَهْرِهِ مَاءٌ لَاسْتَقَرَّ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ إِلَّا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْعَطَّارُ الْحِمْصِيُّ ، تَفَرَّدَ بِهِ صَالِحُ بْنُ زِيَادٍ .
ترجمہ
سیدنا ابو برزہ اسلمی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”رسول اللہ ﷺ جب رکوع فرماتے تو (اس قدر اطمینان و سکون سے کہ) اگر آپ ﷺ کی پیٹھ پر پانی انڈیل دیا جاتا تو وہ ٹھہر جاتا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو حماد بن سلمہ سے یحییٰ بن سعید عطار حمصی کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں صالح بن زیاد منفرد ہیں۔“