المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5669
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ قَالَ : ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَلَفٍ التَّيْمِيُّ ، قَالَ : ثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ الْمَعْنِيُّ ، قَالَ : ثَنَا مِنْدَلُ بْنُ عَلِيٍّ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : مَا تَرَكْتُ بَعْدِي فِتْنَةً أَضَرَّ مِنْ فِتْنَةِ النِّسَاءِ لِلرِّجَالِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ إِلَّا مِنْدَلٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ .
ترجمہ
سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”میں نے اپنے بعد مردوں کے لیے عورتوں کے فتنے سے زیادہ نقصان دہ کوئی فتنہ نہیں چھوڑا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث عاصم احول سے صرف مندل نے روایت کی ہے، اس میں علی بن عبدالحمید منفرد ہیں۔“