المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5605
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ قَالَ : نَا أَحْمَدُ بْنُ بَكْرٍ الْبَالِسِيُّ قَالَ : نَا خَالِدُ بْنُ يَزِيدَ الْقَسْرِيُّ قَالَ : نَا أَبُو سَعْدٍ الْبَقَّالُ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا رَجَعَ مِنْ غَزْوَةٍ قَالَ : آيِبُونَ تَائِبُونَ إِنْ شَاءَ اللهُ ، لِرَبِّنَا حَامِدُونَ .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي سَعْدٍ الْبَقَّالِ إِلَّا خَالِدُ بْنُ يَزِيدَ الْقَسْرِيُّ ، تَفَرَّدَ بِهِ : أَحْمَدُ بْنُ بَكْرٍ الْبَالِسِيُّ I " .
ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ جب کسی غزوے سے واپس لوٹتے تو فرماتے: «آيِبُونَ تَائِبُونَ إِنْ شَاءَ اللهُ، لِرَبِّنَا حَامِدُونَ» ”ہم ان شاء اللہ واپس لوٹنے والے، توبہ کرنے والے اور اپنے رب کی حمد بیان کرنے والے ہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو سعد البقال سے خالد بن یزید القسری کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور احمد بن بکر البالسی اس کو بیان کرنے میں منفرد ہیں۔“