المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5594
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ قَالَ : نَا عُثْمَانُ بْنُ طَالُوتَ بْنِ عَبَّادٍ الصَّيْرَفِيُّ قَالَ : نَا يَحْيَى بْنُ كَثِيرٍ أَبُو غَسَّانَ الْعَنْبَرِيُّ قَالَ : نَا عُثْمَانُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ : كَانَ سَيْفُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَحْنَفَ ، وَكَانَتْ قَبِيعَتُهُ فِضَّةً I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ سَعْدٍ إِلَّا يَحْيَى بْنُ كَثِيرٍ I " .
ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ کی تلوار (کچھ) خمیدہ تھی اور اس کے دستے کا سرا (قبیعہ) چاندی کا تھا۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عثمان بن سعد سے یحییٰ بن کثیر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“