المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5584
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ قَالَ : نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الطَّلْحِيُّ قَالَ : نَا دَاوُدُ بْنُ عَطَاءٍ ، عَنْ صَالِحِ بْنِ كَيْسَانَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : أَوَّلُ مَنْ يُصَافِحُهُ الْحَقُّ بَعْدِي : عُمَرُ ، وَأَوَّلُ مَنْ يُسَلِّمُ عَلَيْهِ ، وَأَوَّلُ مَنْ يَأْخُذُ بِيَدِهِ فَيَدْخُلُ الْجَنَّةَ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ صَالِحِ بْنِ كَيْسَانَ إِلَّا دَاوُدُ بْنُ عَطَاءٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ : إِسْمَاعِيلُ الطَّلْحِيُّ .
ترجمہ
سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”میرے بعد سب سے پہلے جس سے حق مصافحہ کرے گا وہ عمر ہیں، اور سب سے پہلے جنہیں وہ سلام کرے گا اور سب سے پہلے جن کا ہاتھ پکڑ کر انہیں جنت میں داخل کرے گا وہ بھی عمر ہی ہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”صالح بن کیسان رحمہ اللہ سے اس حدیث کو داود بن عطاء کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں اسماعیل طلحی منفرد ہیں۔“