المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5561
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ قَالَ : نَا ضِرَارُ بْنُ صُرَدٍ قَالَ : نَا الْمُطَّلِبُ بْنُ زِيَادٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، I " أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ ثَمَنِ الْكَلْبِ ، وَمَهْرِ الْبَغِيِّ .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ نَافِعٍ إِلَّا ابْنُ أَبِي لَيْلَى ، تَفَرَّدَ بِهِ : الْمُطَّلِبُ بْنُ زِيَادٍ I " .
ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے کتے کی قیمت اور بدکارہ عورت کی کمائی (زنا کی اجرت) سے منع فرمایا۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”نافع سے اس حدیث کو ابن ابی لیلیٰ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں مطلب بن زیاد منفرد ہیں۔“