❮
❯
حدیث نمبر: 551
وَعَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ اللهِ .
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : أَقْبَلْتُ عَلَى أَتَانٍ ، وَقَدْ قَارَبْتُ الْحُلُمَ ، وَرَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - I " يُصَلِّي بِالنَّاسِ ، حَتَّى جَاوَزْتُ بَعْضَ الصَّفِّ ، ثُمَّ سَرَّحْتُهَا ، فَرَجَعْتُ ، ثُمَّ صَلَّيْتُ ، فَلَمْ يُعِدْ لِي رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - شَيْئًا I " .
ترجمہ

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں ایک گدھی پر سوار ہو کر آیا، اس وقت میں بلوغت کے قریب پہنچ چکا تھا اور رسول اللہ ﷺ لوگوں کو نماز پڑھا رہے تھے، یہاں تک کہ میں (نمازیوں کی) بعض صفوں کے سامنے سے گزر گیا، پھر میں نے اسے (چرنے کے لیے) چھوڑ دیا اور واپس آ کر نماز میں شامل ہو گیا، تو رسول اللہ ﷺ نے اس پر مجھ سے کچھ نہیں فرمایا۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الألف / حدیث: 551