المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5412
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي خَيْثَمَةَ قَالَ : نَا أَحْمَدُ بْنُ الْحَجَّاجِ بْنِ الصَّلْتِ قَالَ : ثَنَا عَمِّي مُحَمَّدُ بْنُ الصَّلْتِ قَالَ : نَا قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ ، عَنْ أَبِي حَصِينٍ ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : صَلَاةُ الرَّجُلِ فِي جَمَاعَةٍ تَفْضُلُ عَلَى صَلَاتِهِ وَحْدَهُ بِضْعًا وَعِشْرِينَ دَرَجَةً .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي حَصِينٍ إِلَّا قَيْسٌ ، وَلَا عَنْ قَيْسٍ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّلْتِ ، تَفَرَّدَ بِهِ : أَحْمَدُ بْنُ الْحَجَّاجِ .
ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”آدمی کی جماعت کے ساتھ نماز اس کی اکیلے نماز پر بیس سے کچھ اوپر درجے فضیلت رکھتی ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو حصین سے قیس کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور قیس سے محمد بن صلت کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور احمد بن حجاج اسے روایت کرنے میں منفرد ہیں۔“