المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5355
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي خَيْثَمَةَ قَالَ : نَا عِيسَى بْنُ شَاذَانَ قَالَ : نَا الْحُرُّ بْنُ مَالِكٍ الْعَنْبَرِيُّ قَالَ : ثَنَا مُبَارَكُ بْنُ فَضَالَةَ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَحْسِبُهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : أَطْفَالُ الْمُشْرِكِينَ خَدَمُ أَهْلِ الْجَنَّةِ .
وَلَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُبَارَكِ بْنِ فَضَالَةَ إِلَّا الْحُرُّ بْنُ مَالِكٍ .
ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، (راوی کہتے ہیں:) میرا گمان ہے کہ انہوں نے اسے نبی کریم ﷺ سے روایت کیا، آپ ﷺ نے فرمایا: ”مشرکین کے بچے اہلِ جنت کے خادم ہوں گے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو مبارک بن فضالہ سے صرف حر بن مالک نے روایت کیا ہے۔“