المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5336
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي خَيْثَمَةَ قَالَ : وَجَدْتُ فِي كِتَابِ جَدِّي بِخَطِّهِ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ هَانِئٍ النَّخَعِيُّ قَالَ : أَنَا الْحَسَنُ بْنُ الْحَكَمِ وَمُصْعَبُ بْنُ سُلَيْمٍ وَحَرْمَلَةُ بْنُ قَيْسٍ ، عَنْ رَبَاحِ بْنِ الْحَارِثِ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ زَيْدٍ قَالَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ : أَنَا فِي الْجَنَّةِ ، وَأَبُو بَكْرٍ ، وَعُمَرُ ، وَعُثْمَانُ ، وَعَلِيٌّ ، وَطَلْحَةُ ، وَالزُّبَيْرُ ، وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ ، وَسَعْدٌ ، وَسَعِيدُ بْنُ زَيْدٍ .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْحَسَنِ بْنِ الْحَكَمِ ، وَمُصْعَبِ بْنِ سُلَيْمٍ ، وَحَرْمَلَةَ بْنِ قَيْسٍ إِلَّا أَبُو نُعَيْمٍ النَّخَعِيُّ ، تَفَرَّدَ بِهِ : ابْنُ أَبِي خَيْثَمَةَ I " .
ترجمہ
سیدنا سعید بن زید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: ”میں جنت میں ہوں گا، اور ابوبکر، عمر، عثمان، علی، طلحہ، زبیر، عبدالرحمن، سعد اور سعید بن زید (رضی اللہ عنہم) بھی جنت میں ہوں گے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو حسن بن حکم، مصعب بن سلیم اور حرملہ بن قیس سے ابو نعیم نخعی کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں ابن ابی خیثمہ منفرد ہیں۔“