المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5334
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي خَيْثَمَةَ قَالَ : نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْهَيْثَمِ الْعَبْدِيُّ الْبَصْرِيُّ قَالَ : نَا يَحْيَى بْنُ كَثِيرٍ أَبُو غَسَّانَ الْعَنْبَرِيُّ قَالَ : نَا زَائِدَةُ بْنُ أَبِي الرُّقَادِ ، عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الرَّجُلِ يَأْتِي امْرَأَتَهُ فِي دُبُرِهَا ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : تِلْكَ اللُّوطِيَّةُ الصُّغْرَى .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ إِلَّا زَائِدَةُ بْنُ أَبِي الرُّقَادِ ، تَفَرَّدَ بِهِ : يَحْيَى بْنُ كَثِيرٍ I " .
ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک شخص نے نبی کریم ﷺ سے اس آدمی کے بارے میں پوچھا جو اپنی بیوی کے پاس اس کی دبر میں آتا ہے؟ تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”یہ چھوٹی لواطت ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عاصم احول سے زائدہ بن ابی الرقاد کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں یحییٰ بن کثیر منفرد ہیں۔“