المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5197
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدُوسِ بْنِ كَامِلٍ قَالَ : نَا مَخْلَدُ بْنُ خَالِدٍ الشَّعِيرِيُّ قَالَ : نَا أَبُو عَاصِمٍ ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ مُرَّةَ ، عَنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : إِذَا جَاوَزَ الْخِتَانُ الْخِتَانَ ، أَوْ إِذَا مَسَّ الْخِتَانُ الْخِتَانَ وَجَبَ الْغُسْلُ .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ مُرَّةَ إِلَّا أَبُو عَاصِمٍ I " .
ترجمہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”جب ختنے کی جگہ دوسرے ختنے کی جگہ سے تجاوز کر جائے،“ یا فرمایا: ”جب ختنے کی جگہ دوسرے ختنے کی جگہ کو چھو جائے تو غسل واجب ہو جاتا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عثمان بن مرہ سے ابو عاصم کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“