المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5175
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْأَنْمَاطِيُّ قَالَ : نَا يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ قَالَ : نَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، I " أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُضَحِّي بِكَبْشَيْنِ أَقْرَنَيْنِ ، فَجَعَلَ يَأْكُلُ فِي سَوَادٍ ، وَيَنْظُرُ فِي سَوَادٍ ، وَيَمْشِي فِي سَوَادٍ .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ بِهَذَا اللَّفْظِ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ ، تَفَرَّدَ بِهِ : حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ I " .
ترجمہ
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ دو سینگوں والے مینڈھوں کی قربانی کیا کرتے تھے، (وہ مینڈھا ایسا تھا کہ) سیاہی میں کھاتا، سیاہی میں دیکھتا اور سیاہی میں چلتا تھا۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو سعید رضی اللہ عنہ سے ان الفاظ کے ساتھ محمد بن علی بن حسین کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں حفص بن غیاث منفرد ہیں۔“