❮
❯
حدیث نمبر: 5157
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نَصْرِ بْنِ حُمَيْدٍ قَالَ : نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْأَرُزِّيُّ قَالَ : نَا عَاصِمُ بْنُ هِلَالٍ قَالَ : نَا أَيُّوبُ السَّخْتِيَانِيُّ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : مَنْ كَانَ لَهُ ثَلَاثُ بَنَاتٍ ، أَوْ مِثْلُهُنَّ مِنَ الْأَخَوَاتِ ، فَكَفَاهُنَّ ، وَعَالَهُنُّ ، وَجَبَتْ لَهُ الْجَنَّةُ I " . قُلْنَا : يَا رَسُولَ اللهِ ، وَثِنْتَيْنِ ؟ قَالَ : I " وَثِنْتَيْنِ I " . وَنَرَى لَوْ قُلْنَا وَاحِدَةً ؟ قَالَ : I " نَعَمْ .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَيُّوبَ إِلَّا عَاصِمُ بْنُ هِلَالٍ I " .
ترجمہ

سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جس شخص کی تین بیٹیاں ہوں، یا اتنی ہی بہنیں ہوں، اور وہ ان کی کفالت کرے اور ان کا خرچ اٹھائے، اس کے لیے جنت واجب ہو گئی۔“ ہم نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! اور اگر دو ہوں تو؟“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”دو ہوں تب بھی۔“ (راوی کہتے ہیں:) ہمارا خیال ہے کہ اگر ہم ایک کے بارے میں پوچھتے تو؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”ہاں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ایوب سے عاصم بن ہلال کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الميم / حدیث: 5157
تخریج حدیث «أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 14468، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2210، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4760»