المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5149
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ شُعَيْبٍ قَالَ : نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ الْمَكِّيُّ قَالَ : نَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، عَنْ حَمْزَةَ بْنِ أَبِي مُحَمَّدٍ ، عَنْ بِجَادِ بْنِ مُوسَى بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ ، [ عَنْ أَبِيهِ ] قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : مَنْ أَخَذَ شِبْرًا مِنَ الْأَرْضِ بِغَيْرِ حَقٍّ طُوِّقَهُ مِنْ سَبْعِ أَرَضِينَ ، لَا يَقْبَلُ اللهُ مِنْهُ صَرْفًا وَلَا عَدْلًا ، وَمَنِ ادَّعَى إِلَى غَيْرِ أَبِيهِ ، أَوْ غَيْرِ مَوَالِيهِ فَقَدْ كَفَرَ .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ بِجَادِ بْنِ مُوسَى إِلَّا حَمْزَةُ بْنُ أَبِي مُحَمَّدٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ : حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ I " .
ترجمہ
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جس نے ناحق زمین کا ایک بالشت بھر ٹکڑا لے لیا، قیامت کے دن اسے سات زمینوں کا طوق پہنایا جائے گا، اور اللہ تعالیٰ اس سے نہ کوئی فرض قبول فرمائے گا اور نہ نفل۔ اور جس نے اپنے باپ کے سوا کسی اور کی طرف اپنی نسبت کی، یا اپنے آزاد کرنے والے آقاؤں کے سوا کسی اور کی طرف نسبت کی تو اس نے کفر کیا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو بجاد بن موسیٰ سے حمزہ بن ابی محمد کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، حاتم بن اسماعیل اس میں منفرد ہیں۔“