المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5141
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ شُعَيْبٍ السِّمْسَارُ قَالَ : نَا خَالِدُ بْنُ خِدَاشٍ قَالَ : نَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى السِّينَانِيُّ قَالَ : نَا سُلَيْمَانُ الْأَعْمَشُ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، I " أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ بِعَرَفَةَ يَدْعُو يَرْفَعُ يَدَيْهِ ، فَسَقَطَ زِمَامُ النَّاقَةِ مِنْ يَدِهِ فَتَنَاوَلَهُ ، ثُمَّ رَفَعَ يَدَيْهِ يَدْعُو I " ، فَقَالَ أَصْحَابُ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : هَذَا الِابْتِهَالُ ، وَالتَّضَرُّعُ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْأَعْمَشِ إِلَّا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى I " .
ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ عرفہ میں ہاتھ اٹھا کر دعا فرما رہے تھے کہ اونٹنی کی مہار آپ ﷺ کے ہاتھ سے گر گئی، آپ ﷺ نے اسے پکڑ لیا، پھر دوبارہ ہاتھ اٹھا کر دعا کرنے لگے۔ تو رسول اللہ ﷺ کے صحابہ رضی اللہ عنہم نے کہا: ”یہی ابتہال (عاجزانہ التجا) اور تضرع (گڑگڑانا) ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو اعمش سے فضل بن موسیٰ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“