المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5135
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ شُعَيْبٍ قَالَ : نَا الْحَسَنُ بْنُ بِشْرٍ الْبَجَلِيُّ قَالَ : نَا الْمُعَافَى بْنُ عِمْرَانَ ، عَنْ ثَوْرِ بْنِ يَزِيدَ ، عَنْ أَبِي عَوْنٍ ، عَنْ أَبِي إِدْرِيسَ الْخَوْلَانِيِّ قَالَ : سَمِعْتُ مُعَاوِيَةَ ، يَقُولُ : [ سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ ] : كُلُّ ذَنْبٍ عَسَى اللهُ أَنْ يَغْفِرَهُ إِلَّا الرَّجُلُ يَمُوتُ كَافِرًا ، أَوْ رَجُلٌ يَقْتُلُ مُؤْمِنًا مُتَعَمِّدًا .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ ثَوْرِ بْنِ يَزِيدَ إِلَّا الْمُعَافَى بْنُ عِمْرَانَ ، تَفَرَّدَ بِهِ : الْحَسَنُ بْنُ بِشْرٍ I " .
ترجمہ
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا: ”ہر گناہ کے بارے میں امید ہے کہ اللہ تعالیٰ اسے معاف فرما دے گا، سوائے اس آدمی کے جو کفر کی حالت میں مرے، یا اس آدمی کے جو کسی مومن کو جان بوجھ کر قتل کرے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ثور بن یزید سے معافی بن عمران کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور حسن بن بشر اس میں منفرد ہیں۔“