❮
❯
حدیث نمبر: 5134
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ شُعَيْبٍ السِّمْسَارُ قَالَ : نَا لَيْثُ بْنُ حَمَّادٍ قَالَ : نَا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : نَهَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْغَيْلِ ، ثُمَّ قَالَ : I " هَلْ أَضَرَّ فَارِسَ وَالرُّومَ ؟ I " ، وَذَاكَ أَنْ يَأْتِيَ الرَّجُلُ امْرَأَتَهُ وَهِيَ تُرْضِعُ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ إِلَّا أَبُو عَوَانَةَ ، تَفَرَّدَ بِهِ : لَيْثُ بْنُ حَمَّادٍ I " .
ترجمہ

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے غیلہ (دودھ پلانے کے دوران بیوی سے ہم بستری) سے منع فرمایا، پھر فرمایا: ”کیا اس نے فارس اور روم کو نقصان پہنچایا؟“ اور غیلہ یہ ہے کہ آدمی اپنی بیوی کے پاس اس حال میں آئے کہ وہ بچے کو دودھ پلاتی ہو۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عمر بن ابی سلمہ سے ابو عوانہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور لیث بن حماد اس میں منفرد ہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الميم / حدیث: 5134
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف لضعف ليث بن حماد
تخریج حدیث «قال الهيثمي: فيه ليث بن حماد وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 298»»