المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5127
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ هِشَامٍ الْمُسْتَمْلِيُّ قَالَ : نَا دَاوُدُ بْنُ حَمَّادِ بْنِ فُرَافِصَةَ الْبَلْخِيُّ قَالَ : نَا عَتَّابُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شَوْذَبٍ ابْنُ أَخِي عَبْدِ اللهِ بْنِ شَوْذَبٍ ، عَنْ عِيسَى الْأَزْرَقِ ، عَنْ مَطَرٍ الْوَرَّاقِ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ : وَضَّأْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، I " فَأَدْخَلَ يَدَهُ تَحْتَ حَنَكِهِ فَخَلَّلَ I " ، فَقُلْتُ : مَا هَذَا ؟ قَالَ : هَكَذَا أَمَرَنِي رَبِّي عَزَّ وَجَلَّ .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مَطَرٍ الْوَرَّاقِ إِلَّا عِيسَى الْأَزْرَقُ ، وَلَا عَنْ عِيسَى إِلَّا عَتَّابُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ : دَاوُدُ بْنُ حَمَّادٍ I " .
ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو وضو کروایا تو آپ ﷺ نے اپنا ہاتھ ٹھوڑی کے نیچے داخل کر کے (داڑھی کا) خلال کیا۔ میں نے عرض کیا: ”یہ کیا ہے؟“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”مجھے میرے رب عزوجل نے اسی طرح حکم دیا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث مطر الوراق سے عیسیٰ ازرق کے سوا کسی نے روایت نہیں کی، اور عیسیٰ سے عتاب بن محمد کے سوا کسی نے نہیں، اور اسے روایت کرنے میں داود بن حماد منفرد ہیں۔“