المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5049
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضِرِ الْأَزْدِيُّ قَالَ : نَا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو قَالَ : نَا الْمُفَضَّلُ بْنُ صَدَقَةَ ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ مُسْلِمٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : لَمَّا افْتَتَحَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَكَّةَ ، وَالْمُشْرِكُونَ [ ....] أَمَرَهُمْ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَرْمُلُوا لِيُرِيَهُمْ أَنَّ بِهِمْ قُوَّةً I " ، فَإِذَا مَرُّوا بِالرُّكْنِ الْيَمَانِي قَالَ : I " أَسْرِعُوا I " ، فَمَشَوْا حَتَّى بَلَغُوا الْحَجَرَ الْأَسْوَدَ .
ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: جب رسول اللہ ﷺ نے مکہ فتح فرمایا اور مشرکین [....] تو رسول اللہ ﷺ نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو رمل کرنے کا حکم دیا تاکہ انہیں دکھا دیں کہ ان میں قوت ہے۔ پھر جب وہ رکنِ یمانی کے پاس سے گزرتے تو آپ ﷺ فرماتے: ”تیز چلو“، پھر وہ (عام رفتار سے) چلتے رہتے یہاں تک کہ حجرِ اسود تک پہنچ جاتے۔