المعجم الأوسط
باب الفاء— حرفِ فاء سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ الْفَضْلُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام فضل ہے۔
حدیث نمبر: 4951
حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ قَالَ : نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْمُبَارَكِ قَالَ : نَا بَزِيعٌ أَبُو الْخَلِيلِ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ I " يُصَلِّي فِي الْمَوْضِعِ الَّذِي يَبُولُ فِيهِ الْحَسَنُ وَالْحُسَيْنُ ، وَقَالَ : I " إِنَّ الْعَبْدَ إِذَا سَجَدَ لِلهِ سَجْدَةً طَهَّرَ اللهُ مَوْضِعَ سُجُودِهِ إِلَى سَبْعِ أَرَضِينَ .
ترجمہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ اس جگہ نماز پڑھ لیا کرتے تھے جہاں سیدنا حسن اور سیدنا حسین رضی اللہ عنہما نے پیشاب کیا ہوتا، اور آپ ﷺ نے فرمایا: ”بندہ جب اللہ کے لیے ایک سجدہ کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کے سجدے کی جگہ کو ساتوں زمینوں تک پاک فرما دیتا ہے۔“