المعجم الأوسط
باب الفاء— حرفِ فاء سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ الْفَضْلُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام فضل ہے۔
حدیث نمبر: 4932
حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ الرَّبِيعِ الْكِنْدِيُّ اللَّاذِقِيُّ قَالَ : نَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ شُعَيْبٍ الْجَبَلِيُّ بِجَبَلَةَ قَالَ : نَا سَلَامَةُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ قَالَ : نَا سَلَمَةُ بْنُ كُلْثُومٍ ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ ، عَنْ قُرَّةَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّ رَجُلًا [ كَانَ ] يَعِظُ أَخَاهُ فِي الْحَيَاءِ ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : دَعْهُ ، فَإِنَّ الْحَيَاءَ مِنَ الْإِيمَانِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ إِلَّا سَلَمَةُ بْنُ كُلْثُومٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ : سَلَامَةُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ I " .
ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک شخص اپنے بھائی کو حیا کے بارے میں نصیحت کر رہا تھا (کہ اتنی حیا نہ کیا کر)، تو نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”اسے رہنے دو، کیونکہ حیا ایمان کا حصہ ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو امام اوزاعی رحمہ اللہ سے سلمہ بن کلثوم کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں سلامہ بن عبدالعزیز منفرد ہیں۔“