المعجم الأوسط
باب الفاء— حرفِ فاء سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ الْفَضْلُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام فضل ہے۔
حدیث نمبر: 4930
حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْعَبَّاسِ قَالَ : نَا بَشَّارُ بْنُ مُوسَى الْخَفَّافُ قَالَ : نَا مُحَمَّدُ بْنُ مُصْعَبٍ الْقَرْقَسَانِيُّ قَالَ : نَا الْأَوْزَاعِيُّ ، عَنْ رَبِيعَةَ ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : يَخْرُجُ الدَّجَّالُ مِنْ يَهُودِيَّةِ أَصْبَهَانَ ، وَمَعَهُ سَبْعُونَ أَلْفًا مِنَ الْيَهُودِ ، عَلَيْهِمُ السِّيجَانُ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ ، عَنْ رَبِيعَةَ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ مُصْعَبٍ I " .
ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”دجال اصبہان کی یہودی بستی سے نکلے گا، اس کے ساتھ ستر ہزار یہودی ہوں گے جن پر طیلسانی چادریں ہوں گی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو امام اوزاعی رحمہ اللہ سے، انہوں نے ربیعہ سے روایت کرنے میں محمد بن مصعب کے سوا کوئی اور بیان نہیں کرتا۔“