المعجم الأوسط
باب العين— حرفِ عین سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ الْعَزِيزِ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام عبدالعزیز ہے۔
حدیث نمبر: 4872
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْفَرَجِ الْبَغْدَادِيُّ قَالَ : نَا أَبُو كَامِلٍ الْجَحْدَرِيُّ قَالَ : نَا عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْجُمَحِيُّ قَالَ : نَا أَيُّوبُ السَّخْتِيَانِيُّ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ طَاوُسٍ ، عَنْ حُجْرٍ الْمَدَرِيِّ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : الْعُمْرَى لِلْوَارِثِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَيُّوبَ إِلَّا عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، تَفَرَّدَ بِهِ : أَبُو كَامِلٍ I " .
ترجمہ
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ نبی کریم ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ”عمریٰ (زندگی بھر کے لیے دیا گیا عطیہ) وارث کے لیے ہے۔“
ایوب رحمہ اللہ سے اس حدیث کو عثمان بن عبدالرحمن رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس کی روایت میں ابو کامل رحمہ اللہ منفرد ہیں۔