المعجم الأوسط
باب العين— حرفِ عین سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ الْعَزِيزِ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام عبدالعزیز ہے۔
حدیث نمبر: 4871
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ سُلَيْمَانَ الْحَرْمَلِيُّ الْأَنْطَاكِيُّ قَالَ : نَا يَعْقُوبُ بْنُ كَعْبٍ الْحَلَبِيُّ قَالَ : نَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ سُلَيْمَانَ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : أَوْصَانِي خَلِيلِي صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِثَلَاثٍ : صَلَاةِ الضُّحَى ، وَأَنْ لَا أَنَامَ إِلَّا عَلَى وِتْرٍ ، وَأَنْ أَصُومَ مِنْ كُلِّ شَهْرٍ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ سُلَيْمَانَ وَهُوَ : الْقَبِّيُّ إِلَّا عِيسَى بْنُ يُونُسَ I " .
ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میرے خلیل ﷺ نے مجھے تین باتوں کی وصیت فرمائی: نمازِ چاشت ادا کرنے کی، یہ کہ میں وتر پڑھے بغیر نہ سوؤں، اور یہ کہ میں ہر مہینے کے تین روزے رکھوں۔“
اس حدیث کو عمران بن سلیمان رحمہ اللہ، جو کہ القبی ہیں، سے صرف عیسیٰ بن یونس رحمہ اللہ نے ہی روایت کیا ہے۔