المعجم الأوسط
باب العين— حرفِ عین سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ الْكَبِيرِ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام عبدالکبیر ہے۔
حدیث نمبر: 4865
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْكَبِيرِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْأَنْصَارِيُّ أَبُو عُمَيْرٍ - مِنْ وَلَدِ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ - قَالَ : نَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الشَّاذَكُونِيُّ قَالَ : نَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ : مَنْ رَبَّى صَغِيرًا حَتَّى يَقُولَ : لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ لَمْ يُحَاسِبْهُ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ إِلَّا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، تَفَرَّدَ بِهِ : سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ I " .
ترجمہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”جس نے کسی چھوٹے بچے کی پرورش کی یہاں تک کہ وہ «لا إله إلا الله» کہنے لگے، تو اللہ عزوجل اس کا محاسبہ نہیں فرمائے گا۔“
اس حدیث کو ہشام بن عروہ سے عیسیٰ بن یونس کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اور ان سے روایت کرنے میں سلیمان بن داود رحمہ اللہ منفرد ہیں۔