المعجم الأوسط
باب العين— حرفِ عین سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ الْوَارِثِ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام عبدالوارث ہے۔
حدیث نمبر: 4858
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ : نَا عَمَّارُ بْنُ هَارُونَ قَالَ : نَا أَبُو الرَّبِيعِ السَّمَّانُ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : اسْتَنْجُوا بِالْمَاءِ الْبَارِدِ ، فَإِنَّهُ مَصَحَّةٌ لِلْبَوَاسِيرِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ إِلَّا أَبُو الرَّبِيعِ السَّمَّانُ ، تَفَرَّدَ بِهِ : عَمَّارٌ I " .
ترجمہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ”ٹھنڈے پانی سے استنجا کیا کرو، کیونکہ یہ بواسیر کے لیے باعثِ صحت ہے۔“
اس حدیث کو ہشام بن عروہ رحمہ اللہ سے صرف ابو ربیع سمان رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور ان سے روایت کرنے میں عمار رحمہ اللہ منفرد ہیں۔