المعجم الأوسط
باب العين— حرفِ عین سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ عُبَيْدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام عبید ہے۔
حدیث نمبر: 4811
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ جَحْشٍ قَالَ : نَا جُنَادَةُ بْنُ مَرْوَانَ قَالَ : نَا الْحَارِثُ بْنُ النُّعْمَانِ قَالَ : سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ ، يَقُولُ : كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُحْيِي اللَّيْلَ ثَمَانِيَ رَكَعَاتٍ ، رُكُوعُهُنَّ كَقِرَاءَتِهِنَّ ، وَسُجُودُهُنَّ كَقِرَاءَتِهِنَّ ، وَيُسَلِّمُ بَيْنَ كُلِّ رَكْعَتَيْنِ .
ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ: ”رسول اللہ ﷺ رات کو آٹھ رکعات (پڑھ کر) شب بیداری فرمایا کرتے تھے، ان کا رکوع ان کی قراءت کے بقدر (طویل) ہوتا تھا، اور ان کا سجدہ بھی ان کی قراءت ہی کی طرح ہوتا تھا، اور آپ ﷺ ہر دو رکعت کے درمیان سلام پھیرتے تھے۔“