المعجم الأوسط
باب العين— حرفِ عین سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ عُبَيْدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام عبید ہے۔
حدیث نمبر: 4800
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صُبَيْحٍ الزَّيَّاتُ قَالَ : نَا هِشَامُ بْنُ يُونُسَ اللُّؤْلُؤِيُّ قَالَ : نَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ ، عَنْ قُطْبَةَ بْنِ مَالِكٍ قَالَ : سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ : ( وَالنَّخْلَ بَاصِقَاتٍ ) بِالصَّادِ .
لَمْ يَقُلْ فِي هَذَا الْحَدِيثِ : I " بِالصَّادِ I " إِلَّا هِشَامُ بْنُ يُونُسَ I " .
ترجمہ
سیدنا قطبہ بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نے نبی اکرم ﷺ کو سنا کہ آپ ﷺ ﴿وَالنَّخْلَ بَاصِقَاتٍ﴾ کو «ص» (صاد) کے ساتھ پڑھ رہے تھے۔“
اس حدیث میں «بِالصَّادِ» (صاد کے ساتھ) کے الفاظ ہشام بن یونس رحمہ اللہ کے علاوہ کسی اور راوی نے بیان نہیں کیے۔