المعجم الأوسط
باب العين— حرفِ عین سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ عُبَيْدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام عبید ہے۔
حدیث نمبر: 4795
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ كَثِيرٍ التَّمَّارُ قَالَ : نَا مُحَمَّدُ بْنُ الْجُنَيْدِ قَالَ : نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ صَالِحِ بْنِ حَيٍّ ، عَنْ عَمِّهِ الْحَسَنِ بْنِ صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي الْجَحَّافِ ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : مَنْ أَحَبَّ الْحَسَنَ وَالْحُسَيْنَ فَقَدْ أَحَبَّنِي ، وَمَنْ أَبْغَضَهُمَا فَقَدْ أَبْغَضَنِي .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْحَسَنِ بْنِ صَالِحٍ إِلَّا ابْنُ أَخِيهِ ، تَفَرَّدَ [ بِهِ ] : مُحَمَّدُ بْنُ الْجُنَيْدِ I " .
ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جس نے سیدنا حسن اور سیدنا حسین رضی اللہ عنہما سے محبت کی، اس نے یقیناً مجھ سے محبت کی، اور جس نے ان دونوں سے بغض رکھا، اس نے یقیناً مجھ سے بغض رکھا۔“
اس حدیث کو حسن بن صالح رحمہ اللہ سے ان کے بھتیجے کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اور محمد بن جنید رحمہ اللہ اس کی روایت میں منفرد ہیں۔