المعجم الأوسط
باب العين— حرفِ عین سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ عُبَيْدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام عبید ہے۔
حدیث نمبر: 4790
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ كَثِيرٍ التَّمَّارُ قَالَ : نَا مُحَمَّدُ بْنُ عِمْرَانَ بْنِ أَبِي لَيْلَى قَالَ : نَا أَبِي ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : الْجَارُ أَحَقُّ بِسَقَبِهِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ نَافِعٍ إِلَّا ابْنُ أَبِي لَيْلَى ، تَفَرَّدَ بِهِ : مُحَمَّدُ بْنُ عِمْرَانَ ، وَالْحَسَنُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ بْنِ أَبِي لَيْلَى I " .
ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ”پڑوسی اپنے قریب (جڑی ہوئی زمین یا مکان) کا زیادہ حقدار ہے۔“
نافع رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف ابن ابی لیلیٰ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور ان سے (آگے) اسے نقل کرنے میں محمد بن عمران اور حسن بن عبد الرحیم بن ابی لیلیٰ رحمہما اللہ منفرد ہیں۔