المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 479
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو قَالَ : نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عِمْرَانَ قَالَ : نَا سُفْيَانُ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُسْلِمٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ .
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - نَهَى أَنْ تُوطَأَ الْحَامِلُ حَتَّى تَضَعَ .
ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے اس بات سے منع فرمایا کہ ”حاملہ عورت سے جماع کیا جائے یہاں تک کہ وہ وضع حمل کر لے۔“