المعجم الأوسط
باب العين— حرفِ عین سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام عبد الرحمن ہے۔
حدیث نمبر: 4771
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْحُسَيْنِ الصَّابُونِيُّ قَالَ : نَا عَلِيُّ بْنُ سَهْلٍ الْمَدَائِنِيُّ قَالَ : نَا أَبُو عَاصِمٍ الضَّحَّاكُ بْنُ مَخْلَدٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : لَا تَسُبُّوا أَصْحَابِي ، لَعَنَ اللهُ مَنْ سَبَّ أَصْحَابِي .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ إِلَّا أَبُو عَاصِمٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ : عَلِيُّ بْنُ سَهْلٍ I " .
ترجمہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”میرے صحابہ کو برا بھلا نہ کہو؛ اللہ کی لعنت ہو اس شخص پر جو میرے صحابہ کو برا کہتا ہے۔“
ابن جریج رحمہ اللہ سے اس حدیث کو ابو عاصم رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اور ان سے اس کی روایت کرنے میں علی بن سہل رحمہ اللہ منفرد ہیں۔