المعجم الأوسط
باب العين— حرفِ عین سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام عبد الرحمن ہے۔
حدیث نمبر: 4770
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْحُسَيْنِ الصَّابُونِيُّ قَالَ : نَا يَحْيَى بْنُ يَزِيدَ الْأَهْوَازِيُّ قَالَ : نَا أَبُو هَمَّامٍ مُحَمَّدُ بْنُ الزِّبْرِقَانِ ، عَنْ مَرْوَانَ بْنِ سَالِمٍ ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : إِذَا خَفِيَتِ الْخَطِيئَةُ لَمْ تَضُرَّ إِلَّا صَاحِبَهَا ، وَإِذَا ظَهَرَتْ فَلَمْ تُغَيَّرْ ضَرَّتِ الْعَامَّةَ I " .
لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ إِلَّا مَرْوَانُ بْنُ سَالِمٍ ، تَفَرَّدَ بِهِمَا : أَبُو هَمَّامٍ I " .
ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جب گناہ پوشیدہ رہے تو وہ صرف اپنے کرنے والے ہی کو نقصان پہنچاتا ہے، لیکن جب وہ ظاہر ہو جائے اور اسے بدلا نہ جائے تو وہ عامۃ الناس کو نقصان پہنچاتا ہے۔“
اوزاعی رحمہ اللہ سے ان دو حدیثوں کو مروان بن سالم رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، ان کے ساتھ ابوہمام رحمہ اللہ منفرد ہیں۔