المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 475
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْخَلَّالُ الْمَكِّيُّ قَالَ : نَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عُمَرَ الْعَدَنِيُّ قَالَ : نَا بِشْرُ بْنُ السَّرِيِّ قَالَ : نَا مِسْعَرٌ ، عَنْ قَتَادَةَ .
عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : أَقِيمُوا صُفُوفَكُمْ ، فَإِنَّ مِنْ حُسْنِ الصَّلَاةِ إِقَامَةَ الصَّفِّ .
لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مِسْعَرٍ إِلَّا بِشْرُ بْنُ السَّرِيِّ ، وَلَا رَوَاهُ عَنْ بِشْرٍ إِلَّا ابْنُ أَبِي عُمَرَ .
ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اپنی صفیں سیدھی رکھو، کیونکہ صف درست کرنا نماز کے حسن میں سے ہے۔“
اس حدیث کو مسعر رحمہ اللہ سے صرف بشر بن سری رحمہ اللہ نے، اور بشر رحمہ اللہ سے اسے صرف ابن ابی عمر رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔