❮
❯
حدیث نمبر: 474
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ فِيلٍ الْأَنْطَاكِيُّ قَالَ : نَا أَبُو تَوْبَةَ الرَّبِيعُ بْنُ نَافِعٍ قَالَ : نَا حَفْصُ بْنُ مَيْسَرَةَ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ .
عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ الزُّبَيْرِ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : أَيُّمَا رَجُلٍ أُعْمِرَ عُمْرَى ، فَهِيَ لَهُ وَلِعَقِبِهِ مِنْ بَعْدِهِ ، يَرِثُهَا مَنْ يَرِثُهُ مِنْ عَقِبٍ ، أَوْ أَرْقَبَ رُقْبَى فَهِيَ بِمَنْزِلَةِ الْعُمْرَى .
هَكَذَا رَوَاهُ حَفْصُ بْنُ مَيْسَرَةَ ، عَنِ ابْنِ الزُّبَيْرِ .
ترجمہ

سیدنا عبد اللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جس شخص کو بھی کوئی چیز بطورِ «عُمْرٰی» دی جائے، تو وہ اس کے لیے اور اس کے بعد اس کی اولاد کے لیے ہے، اس کی نسل میں سے جو اس کا وارث بنے گا وہی اس کا وارث ہوگا، اور جس نے «رُقْبٰی» کے طور پر کوئی چیز دی تو وہ بھی «عُمْرٰی» ہی کے حکم میں ہے۔“
حفص بن میسرہ رحمہ اللہ نے اسے اسی طرح سیدنا ابن زبیر رضی اللہ عنہما سے روایت کیا ہے۔

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الألف / حدیث: 474
درجۂ حدیث محدثین: رجاله رجال الصحيح
تخریج حدیث «قال الهيثمي: ورجاله رجال الصحيح «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 157»»
«أخرجه النسائي فى «المجتبى» برقم: 3746 / 4، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 6539»