❮
❯
حدیث نمبر: 4738
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَلْمٍ الرَّازِيُّ قَالَ : نَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ قَالَ : نَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ قَالَ : نَا زُهَيْرٌ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ عُرْوَةَ الْبَارِقِيِّ ، أَنَّهُ كَانَ يَسُوقُ فَرَسَهُ بَيْنَ يَدَيِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : تَبَارَكَ اللهُ ، كَيْفَ حَوَافِرُهُنَّ وَسَوَافِلُهُنَّ ؟ .
لَا يُرْوَى عَنْ عُرْوَةَ الْبَارِقِيِّ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ ، تَفَرَّدَ بِهِ : مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ I " .
ترجمہ

سیدنا عروہ بارقی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ نبی اکرم ﷺ کے سامنے اپنے گھوڑے کو ہنکا کر لے جا رہے تھے، تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”«تَبَارَكَ اللهُ»، ان کے کھر اور ان کے نچلے اعضاء کیسے ہیں؟“
یہ روایت سیدنا عروہ بارقی رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اور اسے نقل کرنے میں محمود بن غیلان رحمہ اللہ منفرد ہیں۔

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب العين / حدیث: 4738
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف لضعف جابر الجعفي
تخریج حدیث «قال الهيثمي: وفيه جابر الجعفي وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 264»»