❮
❯
حدیث نمبر: 4710
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْعُتْبِيُّ قَالَ : نَا زُهَيْرُ بْنُ عَبَّادٍ الرُّؤَاسِيُّ قَالَ : نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ حَكِيمٍ أَبُو بَكْرٍ الدَّاهِرِيُّ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدٍ الشَّامِيُّ ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ ، عَنْ أُمِّ الدَّرْدَاءِ ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : لَنْ يَزُولَ قَدَمَا عَبْدٍ يَوْمَ الْقِيَامَةِ حَتَّى يُسْأَلَ عَنْ أَرْبَعٍ : عَنْ شَبَابِهِ فِيمَا أَبْلَاهُ ، وَعَنْ عُمُرِهِ فِيمَا أَفْنَاهُ ، وَعَنْ مَالِهِ مِنْ أَيْنَ اكْتَسَبَهُ ، وَفِيمَا أَنْفَقَهُ .
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ I " .
ترجمہ

سیدنا ابو درداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”قیامت کے دن کسی بندے کے دونوں قدم (اپنی جگہ سے) نہیں ہٹیں گے یہاں تک کہ اس سے چار چیزوں کے بارے میں سوال کر لیا جائے: اس کی جوانی کے بارے میں کہ اسے کہاں صرف کیا، اس کی عمر کے بارے میں کہ اسے کہاں فنا کیا، اور اس کے مال کے بارے میں کہ اسے کہاں سے کمایا اور اسے کہاں خرچ کیا۔“
یہ حدیث سیدنا ابو درداء رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے۔

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب العين / حدیث: 4710
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف جدًّا، فيه أبو بكر الداهري
تخریج حدیث «قال الهيثمي: فيه أبو بكر الداهري وهو ضعيف جدا «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 346»»