المعجم الأوسط
باب العين— حرفِ عین سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام عبد الرحمن ہے۔
حدیث نمبر: 4702
حَدَّثَنَا أَبُو زُرْعَةَ قَالَ : نَا مُحَمَّدُ بْنُ مُعَاذِ بْنِ عَبْدِ الْحَمِيدِ قَالَ : نَا سَعِيدُ بْنُ بَشِيرٍ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَقَالَ : إِنِّي أَعْمَلُ عَمَلًا يُطَّلَعُ عَلَيْهِ فَيُعْجِبُنِي ؟ فَقَالَ : لَكَ أَجْرَانِ : أَجْرُ السِّرِّ ، وَأَجْرُ الْعَلَانِيَةِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ بَشِيرٍ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ بَكَّارٍ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ مُعَاذٍ I " .
ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا: ”میں کوئی ایسا عمل کرتا ہوں جس پر کسی کی نظر پڑ جاتی ہے تو وہ مجھے بھلا لگتا ہے؟“ تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”تمہارے لیے دو اجر ہیں: ایک اسے پوشیدہ رکھنے کا اجر اور دوسرا اسے ظاہر کرنے کا اجر۔“
اس حدیث کو سعید بن بشیر سے صرف محمد بن بکار اور محمد بن معاذ رحمہما اللہ نے روایت کیا ہے۔