المعجم الأوسط
باب العين— حرفِ عین سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام عبد الرحمن ہے۔
حدیث نمبر: 4688
حَدَّثَنَا أَبُو زُرْعَةَ قَالَ : نَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّلْتِ قَالَ : نَا مِنْدَلٌ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : لَا تُنْكَحُ الْمَرْأَةُ عَلَى عَمَّتِهَا . وَلَا عَلَى خَالَتِهَا .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْأَعْمَشِ إِلَّا مِنْدَلٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ : مُحَمَّدُ بْنُ الصَّلْتِ I " .
ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”کسی عورت کا اس کی پھوپھی کی موجودگی میں نکاح نہ کیا جائے، اور نہ ہی اس کی خالہ کی موجودگی میں۔“
اس حدیث کو اعمش رحمہ اللہ سے صرف مندل رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور ان سے یہ روایت نقل کرنے میں محمد بن صلت رحمہ اللہ منفرد ہیں۔