❮
❯
حدیث نمبر: 4656
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَمْرٍو أَبُو زُرْعَةَ قَالَ : نَا يَحْيَى بْنُ صَالِحٍ الْوُحَاظِيُّ قَالَ : نَا يُونُسُ بْنُ عُثْمَانَ الْمُقْرِي ، عَنْ رَاشِدِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : إِذَا أَرَادَ اللهُ بِعَبْدٍ خَيْرًا عَسَلَهُ . قُلْتُ : وَكَيْفَ يَا رَسُولَ اللهِ يَعْسِلُهُ ؟ قَالَ : I " يُوَفِّقُهُ لِعَمَلٍ صَالِحٍ قَبْلَ مَوْتِهِ بِسَنَةٍ ، فَيَقْبِضُهُ عَلَيْهِ .
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ عَائِشَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ ، تَفَرَّدَ بِهِ : يَحْيَى بْنُ صَالِحٍ I " .
ترجمہ

ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جب اللہ تعالیٰ کسی بندے کے ساتھ خیر کا ارادہ فرماتا ہے تو اسے «عَسَلَهُ» کر دیتا ہے۔“ میں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! اللہ اسے کیسے «يَعْسِلُهُ» کرتا ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ اسے اس کی موت سے ایک سال قبل کسی عملِ صالح کی توفیق عطا فرماتا ہے، پھر اسی پر اس کی روح قبض کر لیتا ہے۔“
یہ حدیث سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، یحییٰ بن صالح رحمہ اللہ اس کی روایت میں منفرد ہیں۔

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب العين / حدیث: 4656
درجۂ حدیث محدثین: رجاله ثقات
تخریج حدیث «قال الهيثمي: رجاله رجال الصحيح غير يونس بن عثمان وهو ثقة «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 7، ص 215»»