المعجم الأوسط
باب العين— حرفِ عین سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام عبد الرحمن ہے۔
حدیث نمبر: 4655
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَمْرٍو أَبُو زُرْعَةَ قَالَ : نَا عَلِيُّ بْنُ عَيَّاشٍ وَأَبُو الْيَمَانِ الْحَكَمُ بْنُ نَافِعٍ ، قَالَا : نَا عَطَّافُ بْنُ خَالِدٍ قَالَ : حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبَانَ بْنِ عُثْمَانَ ، أَنَّهُ حَدَّثَهُ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : مَنْ أَعْتَقَ رَقَبَةً مُؤْمِنَةً أَعْتَقَ اللهُ كُلَّ أَرْبٍ مِنْهُ بِأَرْبٍ مِنْهَا مِنَ النَّارِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ إِلَّا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبَانَ ، تَفَرَّدَ بِهِ : الْعَطَّافُ بْنُ خَالِدٍ I " .
ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص کسی مومن غلام کو آزاد کرے گا، اللہ تعالیٰ اس (غلام) کے ہر عضو کے عوض اس (آزاد کرنے والے) کے ہر عضو کو جہنم کی آگ سے آزاد فرما دے گا۔“
سلیمان بن یسار رحمہ اللہ سے اس حدیث کو عبدالرحمن بن ابان رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اور اسے روایت کرنے میں عطاف بن خالد رحمہ اللہ منفرد ہیں۔