المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 459
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ : نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يَزِيدَ بْنِ رَاشِدٍ الدِّمَشْقِيُّ قَالَ : نَا صَدَقَةُ بْنُ يَزِيدَ قَالَ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْكَدِرِ .
عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ ، أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ : لَا طَلَاقَ لِمَنْ لَا يَمْلِكُ ، وَلَا عِتْقَ لِمَنْ لَا يَمْلِكُ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ صَدَقَةَ بْنِ يَزِيدَ إِلَّا عَبْدُ اللهِ بْنُ يَزِيدَ .
كذا في طبعة دار الحرمين ، ولعل الصواب : ( صدقة بن عبد الله )ترجمہ
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: ”اس شخص کے لیے کوئی طلاق نہیں جو (نکاح کا) مالک نہ ہو، اور نہ ہی اس شخص کے لیے کوئی آزادی ہے جو (ملکیت کا) مالک نہ ہو۔“
صدقہ بن یزید رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف عبداللہ بن یزید رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔
دار الحرمین کے نسخے میں اسی طرح ہے، اور غالباً صحیح نام «صدقہ بن عبداللہ» ہے۔