المعجم الأوسط
باب العين— حرفِ عین سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ عَبْدَانُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام عبدان ہے۔
حدیث نمبر: 4573
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ قَالَ : نَا زَيْدُ بْنُ الْحَرِيشِ قَالَ : صُغْدِيُّ بْنُ سِنَانٍ ، عَنْ أَبِي حَمْزَةَ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ عَلْقَمَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ قَالَ : أَعْطِ كُلَّ سُورَةٍ حَقَّهَا مِنَ الرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ ، I " فَإِنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَقْرَأْ إِلَّا عِشْرِينَ سُورَةً فِي عَشْرِ رَكَعَاتٍ .
ترجمہ
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”ہر سورت کو رکوع اور سجدے میں اس کا حق دو، کیونکہ رسول اللہ ﷺ دس رکعتوں میں محض بیس سورتیں ہی تلاوت فرمایا کرتے تھے۔“