المعجم الأوسط
باب العين— حرفِ عین سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ عَبْدَانُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام عبدان ہے۔
حدیث نمبر: 4529
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَرْوَزِيُّ قَالَ : نَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ : نَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ صَخْرِ بْنِ جُوَيْرِيَةَ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّ الزُّبَيْرَ ، أَوْصَى إِلَى [ ... ] صَبِيحَةَ يَوْمِ الْجَمَلِ قَالَ : I " مَا مِنْ عُضْوٍ مِنْ أَعْضَائِي إِلَّا وَقَدْ جُرِحَ مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى وَصَلَ ذَلِكَ إِلَى فَرْجِهِ I " .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ حَمَّادِ بْنِ زَيْدٍ إِلَّا قُتَيْبَةُ I " .
ترجمہ
عروہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ نے جنگِ جمل کی صبح وصیت فرمائی، انہوں نے فرمایا: ”میرے اعضا میں سے کوئی ایسا عضو نہیں ہے جو رسول اللہ ﷺ کے ہمراہ (جہاد میں) زخمی نہ ہوا ہو، یہاں تک کہ وہ (زخموں کا نشان) ان کی شرمگاہ تک جا پہنچا۔“
اس حدیث کو حماد بن زید رحمہ اللہ سے صرف قتیبہ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔