المعجم الأوسط
باب العين— حرفِ عین سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ اللهِ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام عبداللہ ہے۔
حدیث نمبر: 4509
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ الدَّقِيقِيُّ قَالَ : نَا يَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَاقَ أَبُو يُوسُفَ الْقُلُوسِيُّ قَالَ : نَا أَبُو عَلِيٍّ الْحَنَفِيُّ قَالَ : نَا عِمْرَانُ أَبُو الْعَوَّامِ ، عَنْ حُمَيْدٍ ، عَنْ أَنَسٍ : أَنَّ أَبَا بَكْرٍ صَلَّى بِالنَّاسِ ، فَخَرَجَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَصَلَّى خَلْفَهُ فِي الصَّفِّ ، فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ ، مُتَوَشِّحًا بِهِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عِمْرَانَ الْقَطَّانِ إِلَّا أَبُو عَلِيٍّ الْحَنَفِيُّ I " .
ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ لوگوں کو نماز پڑھا رہے تھے، تو نبی ﷺ باہر تشریف لائے اور آپ ﷺ نے صف میں ان کے پیچھے نماز ادا فرمائی، آپ ﷺ ایک ہی کپڑا زیب تن کیے ہوئے تھے جسے آپ ﷺ نے اوڑھ رکھا تھا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”عمران قطان سے اس حدیث کو صرف ابو علی حنفی نے ہی روایت کیا ہے۔“