المعجم الأوسط
باب العين— حرفِ عین سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ اللهِ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام عبداللہ ہے۔
حدیث نمبر: 4508
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ الصَّبَّاحِ قَالَ : نَا الْحُسَيْنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْأَسْوَدِ قَالَ : نَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّلْتِ قَالَ : نَا قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ ، عَنْ بَكْرِ بْنِ وَائِلٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : إِذَا حَمَلْتُمْ فَأَخِّرُوا ، فَإِنَّ الرِّجْلَ مُوثَقَةٌ ، وَإِنَّ الْيَدَ مُعَلَّقَةٌ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الزُّهْرِيِّ إِلَّا بَكْرُ بْنُ وَائِلٍ I " .
ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جب تم (سواری پر بوجھ) لادو تو اسے پیچھے کی طرف رکھو، کیونکہ (جانور کا) پاؤں (پچھلا حصہ) مضبوط بندھا ہوتا ہے اور ہاتھ (اگلا حصہ) معلق (کمزور) ہوتا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو امام زہری رحمہ اللہ سے صرف بکر بن وائل رحمہ اللہ نے ہی روایت کیا ہے۔“