❮
❯
حدیث نمبر: 4455
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ الصَّقْرِ السُّكَّرِيُّ قَالَ : نَا مُحَمَّدُ بْنُ مُصَفَّى قَالَ : نَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : إِنَّ مَجُوسَ هَذِهِ الْأُمَّةِ الْمُكَذِّبُونَ بِأَقْدَارِ اللهِ ، إِنْ مَرِضُوا فَلَا تَعُودُوهُمْ ، وَإِنْ لَقِيتُمُوهُمْ فَلَا تُسَلِّمُوا عَلَيْهِمْ ، وَإِنْ مَاتُوا فَلَا تَشْهَدُوهُمْ I " .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ إِلَّا بَقِيَّةُ ، تَفَرَّدَ بِهِ : مُحَمَّدُ بْنُ مُصَفَّى I " .
ترجمہ

سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ”بلاشبہ اس امت کے مجوسی وہ لوگ ہیں جو اللہ کی تقدیروں کو جھٹلاتے ہیں؛ اگر وہ بیمار پڑیں تو ان کی عیادت نہ کرو، اور اگر تم ان سے ملو تو انہیں سلام نہ کرو، اور اگر وہ مر جائیں تو ان کے جنازے میں شریک نہ ہو۔“
اس حدیث کو امام اوزاعی رحمہ اللہ سے بقیہ رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اور محمد بن مصفی رحمہ اللہ اسے بیان کرنے میں منفرد ہیں۔

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب العين / حدیث: 4455
تخریج حدیث «أخرجه ابن ماجه فى «سننه» برقم: 92، والطبراني فى «الصغير» برقم: 615، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4046»