المعجم الأوسط
باب العين— حرفِ عین سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ اللهِ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام عبداللہ ہے۔
حدیث نمبر: 4449
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَخْتَانَ الشِّيرَازِيُّ قَالَ : نَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الزِّيَادَابَادِيُّ الشِّيرَازِيُّ قَالَ : نَا سَالِمُ بْنُ نُوحٍ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ ، عَنْ قَيْسِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ طَاوُسٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، رَفَعَ الْحَدِيثَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : عَلَى كُلِّ سُلَامَى أَوْ عَلَى عُضْوٍ مِنْ بَنِي آدَمَ فِي كُلِّ يَوْمٍ صَدَقَةٌ ، وَتُجْزِئُ مِنْ ذَلِكَ كُلِّهِ رَكْعَتَا الضُّحَى .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ قَيْسِ بْنِ سَعْدٍ إِلَّا هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ ، وَلَا عَنْ هِشَامٍ إِلَّا سَالِمُ بْنُ نُوحٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ : عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ I " .
ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے اس حدیث کو نبی ﷺ تک مرفوعاً بیان کیا: ”بنی آدم کے ہر جوڑ یا ہر عضو پر ہر روز صدقہ لازم ہے، اور چاشت کی دو رکعتیں ان سب کی طرف سے کافی ہو جاتی ہیں۔“
اس حدیث کو قیس بن سعد رحمہ اللہ سے صرف ہشام بن حسان رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور ہشام رحمہ اللہ سے اسے سالم بن نوح رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے بیان نہیں کیا، جبکہ علی بن محمد رحمہ اللہ اس کی روایت میں منفرد ہیں۔