المعجم الأوسط
باب العين— حرفِ عین سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ اللهِ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام عبداللہ ہے۔
حدیث نمبر: 4424
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ قَالَ : نَا الْحَسَنُ بْنُ إِسْرَائِيلَ قَالَ : نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ سَلَمَةَ الْأَفْطَسُ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ : I " أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَأْتِي قُبَاءَ رَاكِبًا ، وَمَاشِيًا I " .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ إِلَّا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، وَلَا عَنْ يَحْيَى إِلَّا عَبْدُ اللهِ بْنُ سَلَمَةَ ، تَفَرَّدَ بِهِ : الْحَسَنُ بْنُ إِسْرَائِيلَ I " .
ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ”نبی کریم ﷺ سوار ہو کر اور پیدل (دونوں طرح) قبا تشریف لایا کرتے تھے۔“
اس حدیث کو عمرو بن دینار رحمہ اللہ سے صرف یحییٰ بن سعید رحمہ اللہ نے، اور یحییٰ رحمہ اللہ سے صرف عبد اللہ بن سلمہ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، جبکہ اسے نقل کرنے میں حسن بن اسرائیل رحمہ اللہ منفرد ہیں۔